کراچی/لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیکس بار اور ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب ریو نیو اتھارٹی میں اپیل کے فیصلے تک ٹیکس وصولی کو روکنے کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹسز کاکلچر ٹیکس نیٹ کے وسیع ہونے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے پیٹرن عبد القادر میمن اور ریو نیو ایڈوائزرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عامر قدیر نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کئی طرح کے ٹیکسز ادا کر رہے ہیں جبکہ ادارے ان پر مزید بوجھ بڑھانے کے درپے ہوتے ہیں،جو لوگ ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں انہیں کسی طرح کی فکر لا حق نہیں اور ان کا کاروبار بھی پھیل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پنجاب ریو نیو اتھارٹی میں اپیل کے فیصلے تک ٹیکس وصولی روکنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے جس سے ٹیکس دہندگان میں پایا جانے والے اضطراب
تبصرے بند ہیں.