اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وکلاء کی طرف سے جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ خود ثبوت ہے کہ ملزم بالکل صحت مند ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ علاج شروع نہ کنے کی وجہ بتائی گئی ہے کہ کرونا کی وجہ سے ہسپتال جانا چونکہ مناسب نہیں۔ فواد چوہدری نے کہاکہ لہذا جب کرونا دنیا سے نیست و نابود ہو جائیگا تو علاج شروع ہو گا، ‘‘عجیب نظام روا ہے یہاں نظام کے ساتھ’’۔
تبصرے بند ہیں.