میاں چنوں میں میزائل گرنے کاواقعہ،بھارت نے غلطی تسلیم کرلی

نئی دہلی:میاں چنوں میں میزائل گرنے کاواقعہ،بھارت نے غلطی تسلیم کرلی‘پتہ چلا ہے کہ میزائل پاکستانی حدود میں گرا،بھارتی وزیردفاع کے مطابق تکنیکی غلطی کے باعث میزائل چل گیاتھا،بھارتی حکومت نے معاملے کاسخت نوٹس لیاہے،معاملے کی جانچ کےلئے کورٹ آف انکوائری تشکیل دی گئی، یہ معاملہ انتہائی افسوسناک ہے،اچھی بات یہ ہے کہ حادثے میں جانی نقصان نہیں ہوا،

تبصرے بند ہیں.