ملتان: اشیاء خورونوش میں آٹا 42 اور کریلے90 میں فروخت

ملتان میں اشیا خورونوش میں آٹا فی کلو 42 سے 45 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سبزیوں میں کریلے کی قیمت 90 روپے فی کلو ہے

ملتان: () باسمتی چاول کی قیمت 130 روپے فی کلو سوجی 50 روپے چینی 52 روپے گھی 170 روپے جبکہ بیسن 65 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ اسی طرح سفید چنا 100 روپے کالا چنا 60 روپے دال چنا 60 روپے دال معاش 120 روپے دال مونگ 130 روپے جبکہ سرخ مرچ 200 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے اسی طرح سبزیوں میںآلو 50 روپے پیاز 50 روپے ٹماٹر 40 سے 50 روپے فی کلو ادرک 200 روپے لیموں 40 روپے لہسن 120 روپے بینگن 20 روپے فی کلو شلجم 10 روپے شملہ مرچ 80 روپے کھیرا 60 روپے گوبھی 15 سے 20 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے جبکہ مٹر کی قیمت 50 روپے فی کلو ہے پھلوں میں سیب کی قیمت 60 سے 80 روپے فی کلو کیلا 60 روپے فی درجن امرود کی قیمت 40 روپے فی کلو جبکہ فروٹر کی فی کلو قیمت 60 روپے وصول کی جا رہی ہے ملتان میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 230 روپے فارمی انڈے 110 روپے فی درجن دہی 80 روپے جبکہ دودھ 70 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے

تبصرے بند ہیں.