اسلام آباد:فیٹف انٹرنیشنل کوآپریشن ریویوگروپ کااجلاس 24سے 25 فروری کوہوگا ‘پاکستان کے منی لانڈرنگ کیخلاف اقدامات،کارکردگی کاجائزہ لیاجائےگا ‘ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کی کارکردگی کاجائزہ لے کرسفارشات مرتب کی جائیں گی،پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گایانہیں،حتمی فیصلہ مارچ میں ہوگا،پاکستان کیلئے فیٹف کاحتمی فیصلہ4 مارچ کوآئےگا،منی لانڈرنگ کیخلاف اقدامات جنوری2022 تک مکمل کرناتھے،پاکستان انٹرنیشنل کوآپریشن ریویوگروپ کی40 سفارشات پرعملدرآمدکررہا ہے‘ایشیاپیسفک گروپ کے27 میں سے26 نکات پرعملدرآمدہوچکا ہے۔
تبصرے بند ہیں.