فٹبال ورلڈ کپ: میزبان روس نے مصر کو 3-1 سے ہرادیا

سینٹ پیٹرزبرگ: 

 فٹبال ورلڈ کپ میں منگل کو کھیلے گئے آخری میچ میں میزبان روس نے مصر کو 3-1 سے شکست دے دی۔

فٹبال ورلڈ کپ میں منگل کو کھیلے گئے آخری میچ میں میزبان روس نے مصر کو 3-1 سے شکست دے دی، میچ سینٹ پیٹرز برگ میں کھیلا گیا۔

دنیا بھر کی توجہ کا مرکز مصری کھلاڑی محمد صالح نے 73 ویں منٹ میں پینلٹی کک پر اپنی ٹیم کا واحد گول کیا۔ مسلسل دوسری فتح کے بعد میزبان روس کی ٹیم اگلے مرحلے میں  پہنچ گئی۔

تبصرے بند ہیں.