لاہور:شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو اپنا انجام نظر آ رہا ہے، اس لیے دھمکیوں اور بازاری زبان کا سہارا لیا، وہ چوروں کے بیانات دے رہے ہیں، جس کا دماغ معاﺅ ہو چکاہے، عمران خان سامنے آئیں اورمقابلہ کریں، اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا چھوڑ دیں۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بری سیاست کر رہے ہیں، حساس ایشوز پر لاپرواہی سے متعلق بیانات سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا،مہذب آدمی ایسی بات نہیں کرتا جیسے عمران خان کر رہے ہیں۔
تبصرے بند ہیں.