علیم خان بطوروزیراعلیٰ قبول نہیں‘عثمان بزدارکھل کر میدان میں آگئے‘قیادت کو فیصلے سے آگاہ کردیا

لاہور: علیم خان کےخلاف وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکھل کرمیدان میں آگئے ‘عثمان بزدار نے کہا کہ علیم خان بطوروزیراعلیٰ کسی طورپرقبول نہیں‘ارکان اسمبلی کے بھی علیم خان کے مخالف جذبات ہیں‘کسی کووزیراعلیٰ منتخب کرنا ہے توپرویزالٰہی کو کیاجائے یا پھرمنصب میرے پاس رہنے دیاجائے‘عثمان بزدارنے فیصلے سے قیادت کو آگاہ کردیا،بعدازاں پرویزالٰہی اورعثمان بزدار رابطہ‘سپیکرنے وزیراعلیٰ پنجاب سے اظہارِتشکربھی کیا۔

تبصرے بند ہیں.