طالبان قیادت کا سیلفیاں بنوانے والے طالبان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کابل: 

طالبان قیادت نے افغان حکام اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ سیلفیاں بنانے والے طالبان عسکریت پسندوں کے خلاف انضباطی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبررساں ادارے کے طابق  طالبان قیادت نے جنگ بندی کے دوران عید کے موقع پر عوامی مقامات پر شہریوں کے ساتھ تصاویر بنانے والے اپنے ساتھیوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیلفیاں بنانے کے عمل کو سخت ناپسند اور ناقابل قبول قرار دیا۔

تبصرے بند ہیں.