صنم چوہدری29برس کی ہو گئیں

اداکارہ نے2013ءمیں ہی ڈرامہ سیریل”آسمانوں پہ لکھا“ سے نام کمایا

لاہور(شوبزڈیسک) اداکارہ صنم چوہدری29برس کی ہو گئیں۔2013ءمیں ڈرامہ سیریل”عشق ہماری گلیوں میں“ سے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے والی اداکارہ صنم چوہدری 29برس کی ہو گئیں۔انہوں نے2013ءمیں ہی ڈرامہ سیریل”آسمانوں پہ لکھا“ سے نام کمایا اور اس کے بعد وہ ”بھول، خطا، میرے مہربان، تیرے میرے بیچ، نکاح، زندگی تجھ کو جیا، کٹھ پتلی، بدنام،گھر تتلی کا پر،اب دیکھ خدا کیا کرتا ہے، حیوان، نور بی بی اور میر آبرو“ شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.