صبور علی ڈرامہ سیریل”مجھے وداع کر“ میں دکھائی دینگی

تاہم ڈرامے کی دیگر کاسٹ اور کہانی بارے تفصیل فراہم نہیں کی گئی

اسلام آباد (شوبزڈیسک) اداکارہ صبور علی ڈرامہ سیریل”مجھے وداع کر“ میں دکھائی دیں گی۔ انجم شہزاد کی ہدایتکاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل”مجھے وداع کر“ میں صبور علی اہم کردار ادا کریں گے۔ڈرامے کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے تاہم ڈرامے کی دیگر کاسٹ اور کہانی بارے تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔

تبصرے بند ہیں.