شہباز شریف کی شوکت خانم اسپتال میں عمران خان کی عیادت

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے شوکت خانم اسپتال میں زیر علاج تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی عیادت کی اس موقع پر شہباز شریف نے عمران خان سے انکی صحت کے بارے میں دریافت اور جلد صحت یابی کےلئے دعا کی اور نواز شریف کی جانب سے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا جبکہ عمران خان نے شہباز شریف کی آمد پر انکا شکریہ ادا کیا۔

تبصرے بند ہیں.