سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی ، ٹریکٹر کی پیداوار میں اضاف

جولائی سے مئی تک ملک میں 45 ہزار سے زائد ٹریکٹر تیار کئے گئے جو گزشتہ مالی سال کی نسبت اڑتیس فیصد زیادہ ہے 

لاہور () سیلز ٹیکس کی شرح کم کئے جانے کے باعث ملک میں ٹریکٹر کی پیداوار میں اضافہ ہوگیا ، پنجاب اور سندھ کے بجٹ میں اعلان کردہ سبسڈی پر عملدرآمد سے ٹریکٹر کی پیداوار میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے ۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک ملک میں 45 ہزار 332 ٹریکٹر تیار کئے گئے جو گزشتہ مالی سال کی نسبت اڑتیس فیصد زائد ہے ۔ رواں مالی سال کے دوران چونتیس فیصد اضافے سے بیالیس ہزار سات سو چوراسی یونٹس فروخت ہوئے ۔

 

تبصرے بند ہیں.