سپریم کورٹ:جعلی ڈگری والے پارلیمنٹیرینز کی فہرست جمع

اسلام آباد: ہائیرایجوکیشن کمیشن نے بارہ جعلی ڈگری اورغیرمسند اسناد کے حامل اراکین پارلیمنٹیرینزکی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ ہائیرایجوکیشن کمیشن کی طرف سے سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست میں ثمینہ خاورحیات،مائزہ حمید ،نواب اکبر مگسی ، سردارمیربادشاہ ، میاں شفیع، شوکت عزیز بھٹی ، لیاقت حسین بھٹی ، دیوان عاشق حسین ، مولوی آغا محمد ،خواجہ اسلام ،زیب جعفر،کرم داد والا ،افتخارگیلانی اوربلال رحمان کے نام شامل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.