سندھ کے آباد گاروں کا گنے کی مقررہ قیمت نہ ملنے پر دھرنے کا اعلان

حیدرآباد: 

شوگرملز مالکان اور آبادگاروں کے مابین گنے کی سرکاری قیمت کی ادائیگی کا معاملہ تنازعے کی شدت اختیار کرگیا ہے۔

شوگر ملز مالکان اور سندھ بھر کے آبادگاروں کے درمیان گنے کی سرکاری قیمت 182 روپے کی ادائیگی کے معاملے پر تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ آبادگاروں نے حکومت کی جانب سے گنے کی سرکاری قیمت پر عملدرآمد کے لئے 23 دسمبر کو ہٹری بائی پاس پر دھرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.