مولانا فضل الرحمٰن نے ملعون سلمان رشدی کےحق میں عمران خان کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ٹویٹ کی کہ آسیہ ملعونہ اور عبدالشکور قادیانی کو اپنی حکومت میں رہا کرنے کے بعد اب حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گستاخی کرنے والے ملعون سلمان رشدی کےحق میں بیان دینے کے بعد عمران خان نے ہمارے روز اول کےموقف کو پھر سچا ثابت کیا ہےکہ وہ اسلام اور پاکستانیت کے لبادے میں بیرونی اور بالخصوص یہود کا ایجنٹ ہے۔
تبصرے بند ہیں.