سرفراز برطانوی شائقین کی بھی آنکھ کا تارا بن گئے

لیڈز: 

پاکستان کے کپتان سرفراز احمد برطانوی شائقین کی بھی آنکھ کا تارا بن گئے، یارکشائر میں ان کا ہیروز جیسا خیرمقدم ہو رہا ہے، جمعرات کو وہ ڈربی شائر کے خلاف ٹوئنٹی 20 بلاسٹ میں ڈیبیو کریں گے، انھوں نے کہا کہ پاکستانی تارکین وطن زیادہ تعداد میں اس کلب کو سپورٹ کریں گے، میں ٹیم کو مختصر ترین فارمیٹ میں پہلی ٹرافی جتوانے میں بھرپور کردار ادا کرنے کا خواہاں ہوں۔

تبصرے بند ہیں.