جولائی سے دسمبر ترسیلات زر 7 ارب 79 کروڑ ڈالر رہی

دو ہزار تیرہ کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے چودہ ارب انسٹھ کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر وطن بھیجی گئی۔

لاہور: () دو ہزار بارہ کے دوران ترسیلات زر کا حجم تیرہ ارب ستانوے کروڑ ڈالر تھا۔ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر میں حجم ایک ارب اڑتیس کروڑ ڈالر رہا۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ترسیلات زر میں ساڑھے نو فیصد اضافہ ہوا۔ جولائی سے دسمبر تک تارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے سات ارب اناسی کروڑ ڈالر ملک میں بھیجے گئے۔

تبصرے بند ہیں.