احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کی ضمانت میں 08جولائی تک توسیع کر دی۔ واضح رہے فریال تالپور اور ان کے بھائی آصف زرداری کی جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ضمانت عدالت نے منسوخ کر دی تھی جس کے فوری بعد نیب حکام نے زرداری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا تھا جبکہ فریال تالپورکچھ روز بعد گرفتار کرکے ان کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیدیا گیا تھا۔
تبصرے بند ہیں.