اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ تھر بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا کئے گئے ہیں،تعلیم اور شعبے کے لحاظ سے مقامی افراد کو ترجیح دی جاے گی۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ تھر بلاک ون کیلئے 1100 سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا کئے گئے ہیں ،شنگھائی الیکٹرک کے تحت مختلف شعبوں میں ملازمتوں کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں، تعلیم اور شعبے کے لحاظ سے مقامی افراد کو ترجیح دی جاے گی۔ عاصم سلیم باجوہ نے کہاکہ تمام افراد ویب سائٹ کے ذریعے باضابطہ طور پر اپلائی کریں
تبصرے بند ہیں.