تحریک عدم اعتمادکی قراردادتیار‘ن لیگی رہنماﺅں کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس‘تحریک عدم اعتماد کی قرارداد تیار کرلی گئی، ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی نے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر دستخط کردیئے،تمام لیگی ارکان کے قرار داد پر دستخط لے لیے گئے،شاہد خاقان عباسی کی ارکان کواسلام آباد میں رہنے کی ہدایت‘رہنماءن لیگ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد آنے والی ہے،قومی اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن جمع کرائی جائےگی،تمام ممبران اسلام آباد میں رہیں،قومی اسمبلی کااجلاس کسی بھی وقت ہوسکتا ہے،خواجہ آصف نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد لارہے ہیں،حکومت کو تاریخی شکست ہوگی،مسلم لیگ ن کا پیپلزپارٹی کے ڈی چوک جلسہ میں وفدبھجوانے کافیصلہ ‘مریم اورنگزیب ،احسن اقبال اورخواجہ آصف شرکت کریں گے ۔

تبصرے بند ہیں.