بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رویندرا جڈیجا کے گھٹنے کی سرجری کامیاب رہی جس کے بعد ان کی اسپتال کے بستر سے لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
Ravindra Jadeja undergoes successful knee surgery, says 'I will start my rehab soon'https://t.co/rrfRrYd4BG pic.twitter.com/2h7FbICA7o
— Sports Tak (@sports_tak) September 6, 2022
رویندرا جڈیجا کا کہنا ہے کہ میں جلد از جلد ری ہیب کا عمل شروع کروں گا اور کوشش کروں گا کہ جلد ہی ٹیم کا دوبارہ حصہ بن سکوں۔
خیال رہے کہ رویندرا جڈیجا دائیں گھنٹے کی انجری کے باعث ایشا کپ سے باہر ہو گئے تھے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے رویندرا جڈیجا کی جگہ اکسر پٹیل کو اسکواڈ میں شامل کیا تھا۔
تبصرے بند ہیں.