)چیئرمین برابر ی پارٹی پاکستان جواد احمد نے بے روز گاری کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے لوگوں کو رو ز گار دینے کا وعدہ پورا نہیں کیا ۔خوشحالی اور غربت کو جی ڈی پی اور پاپولیشن کے تناسب میں دیکھا جاتا ہے ۔ جتنا بڑا جی ڈی پی کا حجم ہوتا ہے اتنی ہی خوشحالی ہوتی ہے ۔ اب پاکستان کا کل جی ڈی پی ورلڈ بنک کی تازہ رپورٹ کے مطابق275 ارب ڈالر ہے اور آبادی22 کروڑ ہے جبکہ امریکہ کا 9000ارب ڈالر صرف 32 کروڑ لوگوں کے لئے ہے ۔ ہمارے ملک کا اصل مسئلہ غربت، بیروزگاری ہے ، تین کروڑ بچے سکول نہیں جاتے ، پینے کا صاف پانی نہیں، نکاسی آب سے آدھے سے زیادہ پاکستان محروم ہے ۔ لوگ لاعلاج مرتے ہیں، صحت کی سہولتیں نہیں ۔
تبصرے بند ہیں.