بابر اعظم ’’آج‘‘ کاؤنٹی ٹیم جوائن کرینگے

اسلام آباد (سپو ر ٹس ڈیسک)پاکستان ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ’’آج‘‘ پھر انگلش کاؤنٹی ٹیم کو جوائن کرینگے۔سمرسیٹ کاؤنٹی کلب کے اعلامیہ کیمطابق بابر4اکتوبر تک ٹیم کیساتھ رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق بابر آخری 7 میچز کیساتھ اگلے مراحل میں کوالیفائی کرنے کی صورت میں دیگر میچز کیلئے بھی دستیاب ہونگے۔

تبصرے بند ہیں.