اپوزیشن23 مارچ کوآئے تحفظ فراہم کریں گے‘ شیخ رشید

لاہور:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اتحادی عمران خان کےساتھ ہیں،کہیں نہیں جارہے،کل صبح تک عمران خان کے حق میں اچھافیصلہ آئےگا،4 ماہ سے فضل الرحمان لانگ مارچ کی بات کررہے ہیں،مولاجٹ کی سیاست نہیں چلے گی،اپوزیشن23 مارچ کوآئے تحفظ فراہم کریں گے،اگرکسی کوروکاگیاتومیں ذمہ دارہوں گا،جوڈوکراٹے کاہفتہ شروع ہونیوالاہے،اپوزیشن کے 172 لوگ پورے نہیں ہیں۔

تبصرے بند ہیں.