اپوزیشن کا وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلیے متفقہ امیدوار لانے پر اتفاق

اسلام آباد: 

اپوزیشن جماعتوں کے درمیان وزیراعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے متفقہ امیدوار لانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ 

 

 حالیہ نتائج کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی دوسری آل پارٹیز کانفرنس اسپیکر ایاز صادق کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، ایم ایم اے، اے این پی سمیت دیگر ہم خیال جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔

تبصرے بند ہیں.