انٹربنک مارکیٹ: روپیہ گزشتہ کارو باری ہفتے ڈالر پر بھاری

انٹر بنک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپیہ ڈالر پر بھاری رہا تاہم یورو اور برطانوی پاؤنڈ کا مقابلہ نہ کرسکا۔

کراچی: () اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر اکسٹھ پیسے کم ہوئی۔ بحرینی دینار ایک روپے ساٹھ پیسے جبکہ کویتی دینار ایک روپے چون پیسے سستا ہوا۔ اس دوران یورو کی قدر اٹہتر پیسے اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں پچاس پیسے اضافہ ہوا۔

تبصرے بند ہیں.