امریکہ میں سرفنگ کے شاندار اور حیران کن مقابلے

وائی ()امریکہ میں سرفنگ کے شاندار مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ، سرفرز نے کرتب دیکھا کر شائقین کو حیران کر دیا۔

امریکی ریاست ہوائی میں سرفنگ کے شاندار مقابلےہوئے۔دنیا بھر سے بہترین سرفرز نے ان مقابلوں میں حصہ لیا ۔ شائقین کی بڑی تعداد ان دلچسپ مقابلوں سےمحظوظ ہوئی ، مقابلوں میں فلوریڈا کے ایون نے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا اور مداحوں سے خوب داد سمیٹی ۔ ایونٹ کا فائنل مقابلہ 6 فروری کو ہوگا۔

تبصرے بند ہیں.