اسٹاک مارکیٹ میں حکومت کے شیئرز کی مالیت 1641 ارب

سرمائے کی قلت کی شکار حکومت اسٹاک مارکیٹ میں موجود اپنے شیئرز کا صرف ڈھائی فیصد فروخت کر کے انسٹھ ارب روپے حاصل کر سکتی ہے۔

کراچی:() ایک رپورٹ کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ قومی اداروں میں حکومت کا شیئر سولہ ارب ڈالر ہوگیا ہے۔ جو پاکستانی سولہ سو اکتالیس ارب روپے کے مساوی ہے۔ حکومت ان اداروں میں موجود اپنے شیئرز میں سے صرف پانچ فیصد بیچ کر ہی ایک ارب ڈالر کا سرمایہ حاصل کر سکتی ہے۔

تبصرے بند ہیں.