اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ نیب کا ملزموں کو ہتھکڑیاں پہنانا اسلامی شریعت اور پاکستانی قانون کی خلاف ورزی ہے۔اجلاس کے بعد چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے گفتگو میں کہا کہ جرم ثابت ہونے سے قبل ملزم کو میڈیا کے سامنے پیش کرنا ہتک اسلام اور تکریم انسانیت کے منافی ہے۔
تبصرے بند ہیں.