آرمی چیف کی صدر مملکت سے ملاقات، پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال

اسلام آ باد: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے صدرمملکت ممنون حسین سے ملاقات کی، جس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے اسلام آباد میں ملاقات کی، جس پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر آرمی چیف نے صدر مملکت ممنون حسین کو صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد بھی پیش کی۔

تبصرے بند ہیں.