براؤزنگ زمرہ

تجارتی

سونے کی تولہ قیمت 600 روپے اضافے سے 51 ہزار 700 روپے ہوگئی

کراچی:  بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 600 روپے اضافے سے 51 ہزار 700 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت16 ڈالر کے اضافے سے 1348 ڈالر کی سطح پر پہنچنے…
مزید پڑھ ...

پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس ریٹ میں ایڈجسٹمنٹ صارف کے مفاد میں کی ، ایف بی آر کی نرالی منطق

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ایڈجسٹمنٹ سے متعلق وضاحت کی ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر صارفین کے مفاد اور ریونیو کے تحفظ کے لیے یہ اقدام…
مزید پڑھ ...

مالیاتی اور معاشی نظام کو چند سال میں اسلامی اصولوں کے مطابق بنانا ہے، اسحاق ڈار

کراچی:   وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کاش میرے پاس جادو کی چھڑی ہوتی اور میں فوری طور پر سودی نظام کا خاتمہ کردیتا کیونکہ اسلامی مالیاتی نظام میں دین اور دنیا دونوں کا فائدہ ہے لہذا پورے مالیاتی اور معاشی نظام کو چند سال میں…
مزید پڑھ ...

تمام کمرشل ومائیکروفنانس بینک 10ستمبر کوکھلے رکھنے کی ہدایت

کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالالضحیٰ کی تعطیلات کے پیش نظر عوامی سہولت کے لیے تمام کمرشل اور مائیکروفنانس بینکوں کو ہفتہ 10ستمبر کے روز خدمات کی فراہمی جاری رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے کمرشل اور…
مزید پڑھ ...

پاک چین تجارت میں مس ڈیکلریشن 6 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

کراچی:  پاکستان کی چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ 5.46ارب ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے۔ سال 2014کے مقابلے میں سال 2015کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں مس ڈکلریشن اور انڈرانوائسنگ کی مجموعی مالیت میں ایک ارب…
مزید پڑھ ...

نیوٹیک رواں سال50 ہزارنوجوانوں کو ہنرمند بنائے گا

اسلام آباد:  قومی کمیشن برائے تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت (نیوٹیک) رواں سال کے آخر تک 50 ہزار بیروزگار نوجوانوں کو مختلف ہنروں کی تربیت فراہم کریگا۔  نیوٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ نے سرکاری خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا…
مزید پڑھ ...

ورلڈ بینک پاکستان کومختلف منصوبوں کیلیے65 کروڑ ڈالر دیگا

اسلام آباد:  عالمی بینک چاروں صوبوں میں تعلیم، صحت، پانی اور ڈیزاسٹر کے شعبوں کے لیے پاکستان کو 65کروڑ ڈالر فراہم کرے گا۔ اس حوالے سے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان فنانسنگ کے 4 معاہدے طے پاگئے جس پر گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد…
مزید پڑھ ...

زرمبادلہ ذخائر 4.25 کروڑ ڈالرگھٹ کر 23.04 ارب ڈالر رہ گئے

کراچی:  پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دورن 4 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 26اگست کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کی سطح 23 ارب 3 کروڑ 87 لاکھ ڈالر ریکارڈ…
مزید پڑھ ...

جولائی2016؛ بچت اسکیموں میں 18 ارب 23 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

کراچی:  بچت اسکیموں میں جولائی 2016 کے دوران 18 ارب 23 کروڑ 15 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2015 میں 16ارب 58کروڑ 19 لاکھ روپے اور جون 2016 میں 17ارب 53کروڑ 71 لاکھ…
مزید پڑھ ...

حکومت کا ستمبر کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ستمبر کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ کابینہ نے آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی…
مزید پڑھ ...

درآمدی ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے فی کلو اضافہ

کراچی:  ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو، 60 روپے فی گھریلو سلنڈراور 240 روپے فی کمرشل سلنڈر اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی منڈی میں ایل پی جی کی قیمت میں 20ڈالر فی میٹرک ٹن اضافے کے بعد قیمت 288ڈالر سے 308 ڈالر فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی۔ …
مزید پڑھ ...

حکومت کا 10 روپے کا سکّہ متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم نواز شریف نے بدھ کے روز 10 روپے کے سکّے کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 10 روپے کے نئے سکّے کے اجرا اور 5 روپے کا سکّے کے ڈیزائن بدلنے کی منظوری دی گئی۔ اس کے علاوہ…
مزید پڑھ ...