براؤزنگ زمرہ
تجارتی
موبائل فون صارفین میں گزشتہ ماہ 6 لاکھ 25 ہزار کا اضافہ
کراچی:
ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد اگست کے اختتام پر 13 کروڑ 39 لاکھ8ہزار 192 ہو گئی جو جولائی میں 13کروڑ 32لاکھ 83ہزار 43 ریکارڈ کی گئی تھی، اس طرح 1ماہ میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں 6لاکھ 25ہزار 149 کا اضافہ ہوا۔…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 53 فیصد گرگئی
کراچی:
پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ جولائی اوراگست کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 53.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
خام تیل کی عالمی قیمتیں گزشتہ ہفتے گرگئیں
لندن:
خام تیل کی عالمی قیمتیں گزشتہ ہفتے مایوس کن مارکیٹ جائزوں، پرافٹ ٹیکنگ اور وافر سپلائی کے باعث کم ہوگئیں۔
بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کی جانب سے طلب میں اضافے کی رفتار سست پڑنے کے انتباہ، امریکی سپلائی بڑھنے اور…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بقر عید سے ٹینریز کو 18 ملین کھالیں حاصل
اسلام آباد:
پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن (پی ٹی اے) نے حکومت سے درخواست کی ہے کہ چمڑے کی صنعت کو آئندہ 2 ماہ تک بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے، بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی سے چمڑے اور اس کی مصنوعات کی برآمدات کو 300 تا 350 ملین ڈالر کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
فرینکفرٹ،آٹوشو میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپورپذیرائی
کراچی:
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں منعقدہ آٹوشو میں شریک پاکستانی کمپنیوں کو جرمنی اور یورپی خریداروں کی جانب سے بھرپور رسپانس مل رہا ہے۔
نمائش میں شرکت کرنے والی متعدد چینی اور بھارتی کمپنیوں نے بھی اعلیٰ معیار، مناسب قیمت اور وسیع…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سی پیک سرمایہ کاری 150ارب ڈالر تک پہنچنے کی امید
اسلام آباد:
چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے ذریعے روابط سے پاکستان کی 2 بڑی بندرگاہوں کراچی اور گوادر کے ذریعے 70 فیصد بین الاقوامی سمندری تجارت کے ساتھ پاکستان میں تجارتی مواقع بڑھیں گے اور ملک میں 150 ارب ڈالر کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عید پر30 کروڑ روپے کے 10ہزار ڈیپ فریزر فروخت
کراچی:
عیدالالضحیٰ کے موقع پر ملک بھر میں 10ہزار سے زائد ڈیپ فریزرز فروخت کیے گئے جن کی مالیت 30کروڑ روپے سے زائد ہے۔
واضح رہے کہ بقرعید ملک میں ڈیپ فریزرز کی فروخت کا سب سے بڑا سیزن ہے، یہ سیزن ایک ہفتے پر محیط ہے جو عید سے ایک…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عیدالاضحی پر425 ارب روپے کے جانوروں کی خریداری
کراچی / لاہور:
ملک بھر میں عیدالاضحی پرلاکھوں جانوروں کی قربانی کے باعث رواںمالی سال کی سب سے بڑی معاشی سرگرمیاں ہوئیں، ملک بھر میں عیدالاضحی پر پاکستانیوں نے 425 ارب روپے کے جانور خریدے، قصابوں نے بھی تقریباً 23 ارب سے زائد کمائے۔…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ایل پی جی کی قیمت میں ایک بارپھر5 روپے فی کلواضافہ
کراچی:
ایل پی جی چند روز میں چوتھی مرتبہ مہنگی کردی گئی، جمعہ کو ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو، 50 روپے فی گھریلو سلنڈر اور200 روپے فی کمرشل سلنڈر اضافہ کیاگیا، صرف 8 دنوں میں کلو پر 25 روپے، گھریلو سلنڈر 250 اور کمرشل سلنڈر پر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری شائع کرنے والا چوتھا ملک بن گیا
اسلام آباد:
وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہا کہ پاکستان ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری شائع کرنے والا چوتھا ملک بن گیا ہے جبکہ جنرل ٹیکس ڈائریکٹری بھی شائع کر دی گئی ہے۔
ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کی سروسز کی بلوچستان کے دور دراز…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ملک بھر میں ہفتہ وارتعطیل کے باوجود بینک کھلے ہیں
کراچی:
عید قرباں کی تعطیلات کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لئے ملک بھر میں تمام بینک ہفتہ وار تعطیلات کے باوجود کھلے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عوام کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام کمرشل اور مائیکرو فنانس بینکوں کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اشیائے خوراک کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ماہ 1.9 فیصد اضافہ
کراچی:
اشیائے خوراک کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ماہ 1.9فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس میں کھانے کے تیل، ڈیری، چنی اورگوشت کی قیمتوں نے نمایاں کردار ادا کیا تاہم گندم مکئی سمیت اناج کے نرخ گرگئے۔
اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...