براؤزنگ زمرہ
تجارتی
پاکستان نے عالمی منڈی میں ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈز جاری کردیئے
اسلام آباد:
پاکستان نے عالمی منڈی میں 5.75 فیصد شرح سود پر ایک ارب ڈالر مالیت کے سکوک بانڈز جاری کردیئے ہیں۔
اسلام آباد میں سکوک بانڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ایک ارب ڈالر کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بجلی کی قمیت میں 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ کمی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ سستی کردی ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اگست کے لئے بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے جس کا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسٹیٹ بینک نے 10 روپے کا سکہ جاری کردیا
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرنسی نوٹ کے بدلے 10 روپے کا سکہ جاری کردیا۔
پاکستان منٹ نے سکوں کی پہلی 3 کروڑ روپے کی کھیپ اسٹیٹ بینک کے حوالے کردی ہے جب کہ مجموعی طورپرا سٹیٹ بینک نے ایک ارب 20 کروڑ روپے کے سکے تیار کرنے کا آرڈر دیا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستانی نژاد امریکی تاجر نے سعودی شہزادے کا مہنگا ترین ہوٹل خرید لیا
ریاض:
پاکستانی نژاد امریکی تاجر شاہد خان کی کمپنی نے سعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال سے دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں سے ایک خرید لیا ہے اور یہ سودا 22 کروڑ 50 لاکھ کینیڈین ڈالر میں طے پایا ہے جس کی مالیت 17 ارب 80 کروڑ پاکستانی روپے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سگریٹ کی غیرقانونی تجارت سے قومی خزانے کو 90 ارب کا نقصان
اسلام آباد:
ملک میں موجودہ قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث گزشتہ 5 سالوں میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت کی مد میں نقصان 90 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔
عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک میں 17 ارب سے زائد کے سگریٹ غیر قانونی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مقامی تیارگاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال 19 فیصد اضافہ
کراچی:
مالی سال 2014-15 کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 19 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان آٹوموٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاپام) کے اعداد و شمار…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
زرمبادلہ ذخائر ریکارڈ 23 ارب 41 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ہوگئے
کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 72کروڑ ڈالر کے اضافے سے 23ارب 41کروڑ 80لاکھ ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 23ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہ کرنے فیصلہ کیا ہے اور…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 55 پیسے اضافے کی تجویز دی ہے۔
اوگرا نے یکم اکتونر سے پٹرول کی قیمت میں 10 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 81 پیسے اضافے کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان آم کی برآمد ایک لاکھ ٹن سے بھی بڑھنے کا امکان
کراچی: آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کے چیئرمین وحید احمد نے کہا ہے کہ نام نہاد ماہرین کے غلط تبصروں کی وجہ سے ہارٹی کلچر کی تجارت بالخصوص پھل اور سبزیوں کی برآمدات کے شعبے کو…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نیشنل بینک کے یونین پے چائنا سے معاہدے پردستخط
کراچی: نیشنل بینک آف پاکستان نے چین میں یونین پے انٹرنیشنل چائنا کے ساتھ معاہدے پردستخط کردیے ہیں، یہ معاہدہ نیشنل بینک آف پاکستان کو یونین پے برانڈڈ ڈیبٹ اورپری پیڈ کارڈز کے ساتھ صارفین کو دنیا بھر میں 35 ملین سے زائد تاجروں کے ساتھ لین…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کینو کے برآمدی ہدف کا تعین آج کیا جائے گا
کراچی:
کینو کے برآمدی ہدف کا تعین کرنے کیلیے ایکسپورٹرز کا خصوصی اجلاس ہفتہ کو سرگودھا میں ہوگا، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹر امپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کی زیرصدارت اجلاس میں کینو کے ایکسپورٹرز 2016-17 کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...