براؤزنگ زمرہ

تجارتی

اعلیٰ معیار کے پٹرول کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار نجی شعبے کو تفویض

کراچی:  وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خام تیل کی مقامی پیداوار1لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ چکی، پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی 20 فیصد طلب مقامی پیداوار سے پوری کررہا ہے،او جی ڈی سی ایل کی پیداوار 50ہزار بیرل…
مزید پڑھ ...

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹراضافہ کردیا

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 70 پیسے تک اضافے کا اعلان کردیا۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت…
مزید پڑھ ...

پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن

کراچی:  پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے اور آج کے بعد دس، پچاس، سو اور ہزار کےکرنسی نوٹ کسی کام کے نہیں رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکسان کے مطابق پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کا آج آخری دن ہے جس کے…
مزید پڑھ ...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے لیٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد:  دسمبر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں6 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیلیے سمری کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم دسمبر سے پٹرول کی قیمت…
مزید پڑھ ...

وزیر تجارت کا فرنیچر انڈسٹری کو مراعاتی پیکیج دینے کا اعلان

لاہور:  وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت فرنیچر کے شعبے کو برآمدات میں اضافے اور فرنیچر کے معیار کو بین الاقوامی سطح پر لانے کے لیے مراعات کا پیکیج دے گی اور ہر ممکن مدد کرے گی۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں چھٹی 3 روزہ…
مزید پڑھ ...

2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 5.75 فیصد برقرار، مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رجحان

راچی:  اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2ماہ کی مدت کے لیے شرح سودبغیرکسی تبدیلی کے5.75فیصد کی سطح پربرقرار رکھنے کااعلان کردیا ہے، اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری ہے اور اکتوبر2016 میں مہنگائی کی شرح4.2 فیصد رہی…
مزید پڑھ ...

وزیر تجارت کا فرنیچر انڈسٹری کو مراعاتی پیکیج دینے کا اعلان

لاہور:  وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت فرنیچر کے شعبے کو برآمدات میں اضافے اور فرنیچر کے معیار کو بین الاقوامی سطح پر لانے کے لیے مراعات کا پیکیج دے گی اور ہر ممکن مدد کرے گی۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں چھٹی 3 روزہ…
مزید پڑھ ...

موبائل براڈ بینڈ سروسز کیلیے پرائس فلور ریجیم کا فیصلہ

کراچی:  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے غیرمتوازن اور غیرصحت مندانہ مسابقت سے نمٹنے کے لیے ٹیلی کام سیکٹر خصوصاً موبائل براڈ بینڈ سروسز کے لیے پرائس فلور ریجیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے شعبے کے نفع کو یقینی بناتے ہوئے تحفظ…
مزید پڑھ ...

نوکیا ایک بار پھر اسمارٹ فون کی دنیا میں دھماکے دار واپسی کے لیے تیار

ہیلسنکی، فن لینڈ:  بین الاقوامی شہرت یافتہ موبائل فون ساز کمپنی نوکیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا اگلا اسمارٹ فون 2017 میں جاری کرے گی۔ 2014 میں مائیکروسافٹ اور نوکیا میں ایک معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت نوکیا کو پابند کیا گیا تھا کہ وہ…
مزید پڑھ ...

معاشی ترقی کے چرچے اپنی جگہ، غربت کم ہونے کا نام نہیں لے رہی

کراچی:  پاکستان میں معاشی ترقی کی رفتار اور اعتماد بڑھ رہا ہے مگر ناقدین کہتے ہیں کہ یہ کروڑوں غریبوں کے لیے کافی نہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھی اکتوبر میں دعویٰ کیاتھا کہ بیل آؤٹ پروگرام مکمل ہونے کے بعد پاکستان…
مزید پڑھ ...

اوپن مارکیٹ روپے کی بے قدری ، ایک ڈالر 107 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

کراچی:  اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید ایک روپے 20 پیسے کی کمی ہوگئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے سے پاکستانی روپے کی قدر ایک روپے 20 پیسے گر گئی ہے۔ مارکیٹ زرائع کے مطابق آج کاروبار کے…
مزید پڑھ ...

سرحدی کشیدگی کے عین درمیان ملک میں ایندھن کے اسٹرٹیجک ذخائرکم

 اسلام آباد:  ایک ایسی صورتحال میں جب مغربی سرحدوں پر کشیدگی عروج پر ہے اور کسی سنگین یا ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلیے ایندھن کے اضافی ذخائرہونے چاہئیں پاکستان میں ایندھن کے ذخائر پراسرار طور پر کم ازکم سطح سے بھی نیچے آ گئے ہیں جس کے…
مزید پڑھ ...