براؤزنگ زمرہ

تجارتی

سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا، شہبازشریف

لاہور:  وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اور سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک…
مزید پڑھ ...

متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک

واشنگٹن:  ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کی طرف سے دائر درخواستوں پر عمل درآمد روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنوری کے اختتام تک کسی  طریقہ کار پر متفق ہو جائیں۔ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی…
مزید پڑھ ...

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی:  سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ا سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی فوری…
مزید پڑھ ...

خوراک کی عالمی قیمتیں گزشتہ ماہ بڑی حد تک مستحکم

کراچی:  اشیائے خوراک کی عالمی قیمتیں نومبر 2016 کے دوران بڑی حد تک مستحکم رہیں، بیشتر اشیا کے دام برقرار رہے تاہم چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی مگر  پکانے کے تیل کی قیمتیں بڑھنے سے اس کے اثرات زائل ہو گئے اور خوراک کی قیمتیں مجموعی…
مزید پڑھ ...

وفاقی وزیر خزانہ سے اسٹیٹ بینک کے گورنر کی ملاقات

اسلام آباد:  وفاقی وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اسحق ڈار نے ملکی وسائل کے بہترین انتظام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے برآمدی شعبوں کو ملکی تجارت بڑھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وہ ہفتہ کو گورنراسٹیٹ بینک پاکستان…
مزید پڑھ ...

سپلائی لائن میں فنی خرابی ، لاہور میں بجلی کا بریک ڈاؤن

لاہور:  لیسکو نے فنی خرابی کے باعث نصف سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند کردیئے ہیں جس کے نتیجے میں آدھے سے زیادہ شہر میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔   تکنیکی خرابی کے باعث جمعرات کی صبح لاہور کے 40 میں سے 20 گرڈ اسٹیشن بند ہوگئے جس کے باعث شہر کا…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نے دیامر بھاشا ڈیم کے مالیاتی پلان کی منظوری دے دی

اسلام آباد:  وزیراعظم نواز شریف نے 4 ہزار 500 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے دیامر بھاشا ڈیم کے مالیاتی پلان کی منظوری دے دی۔ ا دیا مر بھاشا ڈیم کا مالیاتی پلان سیکرٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگا نے وزیراعظم نواز شریف کو پیش کیا جس کی…
مزید پڑھ ...

ایمریٹس کی پاکستانی مسافروں کو 40 فیصدتک رعایت کی پیشکش

راچی:  ایمریٹس نے ختم ہوتے سال 2016 پرپاکستانی مسافروں کے لیے اختتام سال خصوصی رعایتی پیشکش متعارف کرادی ہے جس کے تحت دنیا بھر میں مختلف شہروں کے لیے 40 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دی جائے گی۔ یہ پیشکش ایمریٹس کے یورپ، شمالی امریکا، افریقہ، مشرق…
مزید پڑھ ...

ملاوٹی پٹرول کی فروخت، روک تھام کیلیے نرخ بڑھانے کی تجویز

 اسلام آباد:  سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے پٹرولیم نے پٹرول میں ملاوٹ کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس تاج محمد آفریدی کی زیرصدارت منعقد ہوا جس میں…
مزید پڑھ ...

سونا 200 روپے تولہ مزید سستا

کراچی:  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت6 ڈالر کے اضافے سے 1178 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث ہفتے کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 روپے اور171…
مزید پڑھ ...

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جولائی تانومبر16فیصد اضافہ

کراچی:  رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ جولائی تا نومبر کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 16فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق 5 ماہ کے دوران مقامی آئل…
مزید پڑھ ...

سندھ حکومت نے گندم 25 روپے فی 100 کلو بوری سستی کردی

کراچی:  فلو ملز مالکان نے حکومت سندھ کی منظوری سے صوبے میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن ساؤتھ زون کے چیئرمین چوہدری ناصرعبداللہ نے ’ایکسپریس‘ کو بتایا کہ حکومت پنجاب نے گزشتہ ماہ گندم…
مزید پڑھ ...