براؤزنگ زمرہ

تجارتی

امریکی ڈالر 108 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

کراچی:  اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابل روپے پر دباؤ برقرار ہے اور گزشتہ روز امریکی ڈالرکی قدر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا، اب ڈالر کی قدر 109روپے سے صرف 40پیسے کی دوری پر رہ گئی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی…
مزید پڑھ ...

چینی کنسورشیم نے اسٹاک مارکیٹ کے 40 فیصد حصص خرید لیے

کراچی:  پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے40فیصد اسٹریٹجک حصص کی فروخت کے لیے چینی سرمایہ کار کنسورشیم کی بولی منظور کر لی گئی ہے جس سے کم وبیش 9ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہزاد…
مزید پڑھ ...

ڈی ریگولیشن سے سی این جی سستی ہوگی، وزیر پٹرولیم

اسلام آباد:  وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ریگولیٹری اتھارٹیر کے انتطامی امور پہلے کابینہ ڈویژن کے پاس تھے، اب وزارت پٹرولیم کے پاس آگئے ہیں، اوگرا بھی اس بات کو ترجیح دیتا ہے تاہم ان کی اتھارٹی اور خود مختاری پر…
مزید پڑھ ...

سونے کی عالمی قیمت برقرار، تولہ 750روپے بڑھ گئی

کراچی:  انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی عالمی قیمت برقرار رہنے کے باوجود پاکستانی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا۔ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو فی تولہ سونے کی قیمت 750روپے اضافے کے بعد 50ہزار 300 روپے جبکہ دس گرام…
مزید پڑھ ...

5 ہزار کا نوٹ سسٹم میں رہنا چاہیے، ایف پی سی سی آئی

کراچی:  ایف پی سی سی آئی نے 5 ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹوں کی بندش کو مسترد کرتے ہوئے اس تجویز کو ناقابل عمل قرار دے دیا ہے۔ تاجروں کے وفاق میں سینئر نائب صدر خالد تواب نے 5 ہزار روپے مالیت کے کرنسی نوٹ پر بندش کی قراردادرپر ردعمل…
مزید پڑھ ...

بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد:  سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کرنے کی درخواست کی ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق نومبر کے لیے ریفرنس فیول لاگت 7 روپے30 پیسے فی یونٹ مقرر تھی جب کہ بجلی کی پیداوار پر مجموعی…
مزید پڑھ ...

چین و خلیجی ممالک میں ایف ٹی اے مذاکرات کا نیا دور ریاض میں ہوگا

بیجنگ:  چین نے کہا ہے کہ خلیجی ممالک کے درمیان آزاد تجارتی زون کے مذاکرات کا نیا دور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہوگا، آزاد تجارتی معاہدہ چین کی طرف سے علاقائی تنظیم کے ساتھ طے پانے والا دوسرا آزاد تجارتی معاہدہ ہوگا، دی…
مزید پڑھ ...

بدلتے رجحانات، کاغذی ادائیگیوں پر انحصار کم، ای بینکنگ کو فروغ ملنے لگا

کراچی:  دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی نئی ٹیکنالوجی اور جدید آلات آنے کی وجہ سے شاپنگ کے ساتھ ادائیگیوں کے رجحانات بھی تیزی سے بدل رہے ہیں، مختلف وجوہ کی بنا پر صارفین کا کاغذی ادائیگیوں پر انحصارکم ہونے لگا جبکہ ای بینکنگ سمیت مختلف…
مزید پڑھ ...

امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیاکراچی: امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس…

کراچی:  امریکی ڈالر ایک بار پھر 108 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر 0.19 فیصد گر گئی جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت 107 روپے 80 پیسے سے بڑھ کر 108 روپے ہو گئی یعنی امریکی…
مزید پڑھ ...

چینی سرمایہ کار انتطامی کنٹرول کیساتھ اکثریتی حصص خریدنے کے خواہشمند

اسٹاک مارکیٹ ذرائع کے مطابق 40 فیصد حصص کی نیلامی کیلیے چینی سرمایہ کاروں کی بولی میںتاخیر ہو رہی ہے جس کی وجہ چینی کنسورشیم کی جانب سے 51 فیصد حصص کی خریداری پر زور ہے، چینی سرمایہ کار اکثریتی حصص اور انتظامی کنٹرول کے خواہش مند ہیں۔ ذرائع…
مزید پڑھ ...

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سردیوں میں ایل پی جی کے نرخ کم

کراچی:  ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ موسم سرما کے دوران مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو، 100روپے گھریلو اور 400 روپے فی کمرشل سلنڈر کمی کر دی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے…
مزید پڑھ ...

کولمبیا پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے کا خواہشمند

اسلام آباد:  پاکستان میں تعینات کولمبیا کے سفیر جوئان الفریڈو پنٹو ساوردا نے کہا ہے کہ کولمبیا پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے میں گہری دلچسپی رکھتا ہے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کا سب سے بہتر طریقہ یہی ہے کہ پاکستان اور…
مزید پڑھ ...