براؤزنگ زمرہ
تجارتی
ڈھائی سال میں معیشت بہتر، قیمتوں میں استحکام رہا، اسحاق ڈار
مالی سال 2016-17کے پہلے 6 ماہ میں جی ڈی پی کی شرح نمو میں اضافہ ہوا جبکہ قیمتوں میں استحکام رہا، وہ پیر کو ششماہی اقتصادی کارکردگی جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے تھے، انھوں نے کہاکہ جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھی ہے جبکہ مہنگائی کی شرح 4 فیصد سے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نیشنل بینک نے ڈیڑھ ارب کے فراڈ کی رپورٹ مسترد کر دی
کراچی:
نیشنل بینک پاکستان کے ترجمان نے میڈیا کی ان رپورٹوں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے یکسرمسترد کردیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بینک نے ڈیڑھ ارب روپے مالیت کا فراڈ کیا ہے، بعض رپورٹوں میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ نیشنل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اسٹیٹ بینک نے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا
اسلام آباد:
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2017 کیلیے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق 15000 روپے والے قومی انعامی بانڈ کی سال نو کی پہلی قرعہ اندازی جو 2جنوری بروز سوموار کو ہونا تھی، نئے سال کے پہلے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سال2016 کے آخری ہفتے میں مہنگائی0.16 فیصد گھٹ گئی
پاکستان بیورو شماریات سے جاری ڈیٹا کے مطابق 29 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران صرف 6اشیا کی قیمتیں بڑھیں ان میں سب سے زیادہ نرخ فارمی مرغی کے اوسطاً 1.92 فیصد بڑھے جبکہ کیلے 1.20 فیصد، گائے کا ہڈی والا گوشت 0.18 فیصد مہنگا ہوا، اس کے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
زرمبادلہ ذخائر میں 1 ہفتے کے دوران 15.4کروڑ ڈالر اضافہ
اسٹیٹ بینک پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 23 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر کی مالیت23ارب 28 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی جس میں سے مرکزی بینک کے پاس 18ارب 29کروڑ 94 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سونے کی قیمت 300 روپے کے اضافے سے 50ہزار روپے تولہ ہوگئی
کراچی:
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت7 ڈالر اضافے سے 1146 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب300 اور257 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بینک 2 جنوری کولین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک
راچی:
مرکزی بینک نے 2جنوری کو بینک تعطل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا۔
اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق بینک تعطیل کے باعث 2جنوری 2017 کو تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے، مائیکرو فنانس بینک…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
لاہور ہائیکورٹ نے ڈی ٹی ایچ لائسنسز کی نیلامی کالعدم کردی
لاہور:
لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کے تحت ڈی ٹی ایچ (ڈائریکٹ ٹو ہوم) لائسنس کی نیلامی غیرقانونی اور کالعدم قرار دیدی۔
جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس شاہد کریم پر مشتمل فل بینچ نے براڈ کاسٹرز کوڈی ٹی ایچ لائسنس کیلیے اہل…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
نیپرا نے بجلی 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد:
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی جب کہ کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی قیمت میں 60 پیسے فی یونٹ اضافے پرفیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
5 ہزار کا نوٹ ختم کرنے کی سفارش نہیں کی، سلیم مانڈوی والا
اسلام آباد:
سابق وزیر خزانہ اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے سے متعلق کوئی سفارش نہیں کی اور نہ ہی وزارت خزانہ نے 5ہزار روپے…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
5 ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جارہا، ترجمان وزارت خزانہ
اسلام آباد:
وفاقی وزارت خزانہ نے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ کو ختم کئے جانے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی ہے۔
سینیٹ نے گزشتہ ہفتے 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ بتدریج بند کرنے سے متعلق قرارداد کثرت رائے سے منظور…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
چینی کنسورشیم نے اسٹاک مارکیٹ کے 40 فیصد حصص خرید لیے
کراچی:
پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے40فیصد اسٹریٹجک حصص کی فروخت کے لیے چینی سرمایہ کار کنسورشیم کی بولی منظور کر لی گئی ہے جس سے کم وبیش 9ارب روپے کی آمدن متوقع ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق شہزاد…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...