براؤزنگ زمرہ
تجارتی
بھارتی معیشت کوبڑے نوٹ ختم کرنے سے بھاری نقصان
نئی دہلی:
بھارتی حکومت نے ملک میں سب سے بڑے 1000اور 500 روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کے فیصلے معیشت کو بھاری نقصان کا اعتراف کرلیا جس کے نتیجے میں معاشی نمو کی شرح پر نظرثانی بھی کردی گئی ہے۔
گزشتہ روز جاری سالانہ اقتصادی سروے رپورٹ…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
اماراتی گروپ پاکستان میں 2.2 ارب درہم سرمایہ کاری کرے گا
کراچی:
متحدہ عرب امارات کے معروف تجارتی گروپ ’’الزرونی فاؤنڈیشن‘‘ اور پاکستان کے صف اول کے تعمیراتی ادارے ’’ڈی ایم گروپ‘‘ نے باضابطہ اشتراک کر لیا۔ اس بات کا اعلان ’’الزرونی ہاؤس‘‘ ڈیفنس میں منعقدہ تقریب اور پریس کانفرنس میں کیا گیا۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
مسلمانوں کی امریکا میں پابندی؛ حصص مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر فروخت، 992 پوائنٹس گر گئے
کراچی:
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 7 مسلم ممالک کے شہریوں کی امریکا میں داخلے پر پابندی کی وجہ سے ایشیائی مارکیٹوں میں مندی کے اثرات اورایس ای سی پی کی جانب سے مالیاتی معاملات درست نہ رکھنے والے اسٹاک بروکرز کے خلاف تادیبی کارروائی کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
کرنسی ڈیلرز نے امریکی فیڈرل ریزرو کے نام کے پر پرانے ڈالر کی قیمت گرادی
کراچی:
کرنسی ڈیلرز اور فارن ایکس چینج کمپنیوں نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے امریکی فیڈرل ریزرو کے نام پر پرانے ڈالرز کی قیمت گرادی ہے جس سے ڈالرز کی شکل میں سرمایہ محفوظ رکھنے والے افراد، تعلیم اور علاج…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان نے 3 سال میں 2067 ارب روپے غیر ملکی قرض لیا
اسلام آباد:
وفاقی حکومت نے گزشتہ 3 برس میں 20 کھرب 67 ارب سے زائد کا غیر ملکی قرضہ لیا جس میں سے صوبوں کو صرف 2 کھرب 17 ارب روپے سے دیے گئے۔ سب سے زیادہ 1 کھرب 58ارب روپے پنجاب کو جبکہ سب سے کم 1 ارب 44 کروڑ روپے بلوچستان کو ملے۔…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے کمی کی منظوری
اسلام آباد:
نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 21 پیسے کمی کی منظوری دیدی ہے تاہم اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
اق نیپرا میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں ردو بدل کی درخواست پر…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
بھارتی یارن پر ڈیوٹی لگنے سے روئی 200 روپے مہنگی
کراچی:
بھارتی کاٹن یارن کی درآمد پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی عائد ہونے کے باعث روئی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور ملک کی مختلف منڈیوں میں بدھ کو روئی کی قیمتیں200 روپے کے اضافے سے7ہزار روپے من ہوگئیں جو 5 ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
حکومت نے اخراجات کیلیے اسٹیٹ بینک سے پھر قرضے لینا شروع کر دیے
کراچی:
حکومت کا قرضوں کے حصول کے لیے شیڈول بینکوں پر انحصار کم ہو گیا ہے جبکہ بجٹ خسارے اور شیڈول بینکوں کو قرضوں کی واپسی کا تمام بوجھ اسٹیٹ بینک کو برداشت کرنا پڑرہا ہے، حکومت اسٹیٹ بینک سے قرض لے کر شیڈول بینکوں کے قرضے لوٹارہی ہے۔
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
باجرہ اورمکئی کی 9 نئی ہائبرڈ اقسام کاشت کیلیے منظور
اسلام آباد:
پاکستان زرعی تحقیقی کونسل (پی اے آر سی) نے زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے باجرہ اور مکئی کی 9 نئی ہائبرڈ اقسام کی ملک بھر میں کمرشل سطح پر کاشت کے لیے منظوری دے دی۔
منگل کو پی اے آر سی میں باجرہ، جوار، مکئی اور چارے کی…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ملکی تاریخ میں نیا ریکارڈقائم کردیا
کراچی:
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈریڈ انڈیکس نے 50 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرکے ملک میں نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
منگل کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جب کاروبار کا آغاز ہوا تو ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار 876 کی سطح پر موجود تھا، کاروبار…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
سندھ میں سردی کے ساتھ گیس کی قلت میں بھی اضافہ ہوگیا
کراچی:
کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث گیس کی قلت میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
سوئی سدرن کمپنی حکام نے بتایا کہ کراچی سمیت صوبے کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی گیس کی طلب میں بھی اضافہ دیکھا گیا…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...
ہفتہ رفتہ، بھاؤ میں اضافے کا رجحان، روئی 6800 روپے من تک پہنچ گئی
کراچی:
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر تیزی کا رجحان برقرار رہا روئی کے بھاؤ میں فی من100تا200روپے کا اضافہ ہوا، پھٹی اور بنولہ کا بھاؤ بھی 100 سے 150 روپے بڑھ گیا۔
حکومت کی جانب سے برآمد کنندگان کو 180 ارب…
مزید پڑھ ...
مزید پڑھ ...