براؤزنگ زمرہ

تجارتی

ایکسپورٹرز کےمسائل آئندہ بجٹ میں حل کردیں گے، خرم دستگیر

فیصل آباد:  وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات بڑھانے، خصوصی پیکیج کے تحت مصنوعات کی پیداواری لاگت میں کمی، نان بجٹری پیکیج کو30جون تک غیر مشروط رکھنے،  گیس کی قیمتوں میں پایا جانیوالا فرق دور…
مزید پڑھ ...

کھاد سبسڈی کی دوسری قسط 8 ماہ بعد جاری

اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے بجٹ میں فرٹیلائزر سیکٹر کے لیے سبسڈی کی مد میں مختص کی گئی رقم کی دوسری قسط جاری کر دی گئی، اس اقدام سے یوریا اور فاسفیٹ سمیت کھاد کی مختلف اقسام کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔…
مزید پڑھ ...

پاکستان نے شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:  پاکستان نے شمالی کوریا (جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا) سے تعلق رکھنے والے اداروں، باشندوں اور ان کے پارٹنرزکے پاکستان میں موجود تمام اثاثہ جات و فنڈز فوری طور پر منجمد کرنے اور سفری پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ ...

نوکیا 3310 دوبارہ انٹری کیلیے تیار

ہیلسنکی:  دنیا کی معروف موبائل فون ساز کمپنی ’’نوکیا‘‘ اس سال جہاں اسمارٹ فونز کی دنیا میں قدم رکھ چکی ہے وہیں یہ اپنے سب سے مشہور اور انتہائی سخت جان موبائل فون ’’نوکیا 3310‘‘ کو ایک بار پھر سے پیش کرنے کی تیاریوں میں بھی مصروف ہے۔…
مزید پڑھ ...

پاکستان کی معیشت پٹڑی پر چڑھ گئی ہے، اسحاق ڈار

لاہور:  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنایا اور اب پاکستان کی معیشت پٹڑی پر چڑھ گئی ہے۔ گورنرہاؤس لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جب حکومت…
مزید پڑھ ...

پاناما لیکس، موزیک فونسیکا فرم کے دونوں مالک کرپشن کیس میں گرفتار

پاناما سٹی:  کالا دھن سفید کرنے والے بدعنوان عناصر کی قانونی معاونت سے شہرت حاصل کرنے والی بین الاقوامی فرم موزیک فونسیکا  کے دونوں مالکان جرگن موزیک اور ریمون فونسیکا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی فرم موزیک فونسیکا کے ایک…
مزید پڑھ ...

برطانوی فرم آئی ڈی سی کی جاری کردہ رپورٹ

برطانوی فرم آئی ڈی سی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، اوپو نے سال 2016 کا شاندار اختتام کرتے ہوئے 133 فیصد سالانہ نشوونما کے ساتھ ایک بین الاقوامی اسمارٹ فون برانڈ کی حیثیت سے اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے۔ پریمیم ڈیزائن اور زبردست…
مزید پڑھ ...

مزید 6 ہزار یوٹیلٹی اسٹورز کھولے جائیں گے، ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن

اسلام آباد:  یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سیلز میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جمعرات کو یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست2016 میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی سیلز3 ارب49 کروڑ20…
مزید پڑھ ...

جولائی 2016 سے اب تک 4 مارکیٹنگ لائسنس دیے، اوگرا

اسلام آباد:  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے واضح کیا ہے کہ اوگرا کی جانب سے گزشتہ 6 ماہ کے دوران صرف اسٹوریج کی تعمیرات کیلیے 21 لائسنس جاری کیے گئے، 21 مارکیٹنگ لائسنسز کے اجرا کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اوگرا ترجمان کی جانب…
مزید پڑھ ...

نجی بینکوں کی من مانے قواعد پر ودہولڈنگ ٹیکس کٹوتی

کراچی:  نجی بینکوں نے کھاتے داروں کو مطلع کیے بغیر ہی 24 گھنٹے کے دوران ایک سے زائد اکاؤنٹس سے 50 ہزار روپے کی رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی شروع کردی ہے جس سے کھاتے داروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ بینک کھاتوں سے ایک دن…
مزید پڑھ ...

نئی گاڑیاں متعارف کرانے کیلیے سرمایہ کاری کی تیاریاں

کراچی:  پاکستان میں گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب اور آٹو پالیسی میں دی جانے والی مراعات سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے بڑے کاروباری گروپ عالمی کار ساز اداروں کے ساتھ اشتراک کرتے ہوئے پاکستان میں نئی گاڑیاں متعارف کرانے کی تیاریاں کررہے…
مزید پڑھ ...

بھارت میں بجٹ پیش، بھاری ترقیاتی اخراجات کا اعلان

نئی دہلی:  بھارت میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں دیہی آبادی اور انفرااسٹرکچر پر اخراجات میں اضافے کے ساتھ انکم ٹیکس کی بنیادی شرح 50 فیصد کم کرنے کا اعلان کیاگیا ہے۔ بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلے نے بدھ کو پارلیمنٹ میں…
مزید پڑھ ...