حدیقہ کیانی نے برطانوی ویب سائٹ پر ہتک عزت کا دعویٰ کردیا

لاہور: 

گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی گرفتاری سے متعلق جھوٹی خبر شائع کرنے پر برطانوی ویب سائٹ پر ہتک عزت کا دعوٰی کردیا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پاکستان کی معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنے خلاف منشیات کی برآمدگی اور گرفتاری کی خبر شائع کرنے والی برطانوی ویب سائٹ میٹرویوکے  کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ویب سائٹ کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ بھی کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.