اسلام آباد: وفاقی وزیر نے فکسنگ معاملہ معمولی قراردیتے ہوئے کھلاڑیوں کو بڑی سزا نہ دینے کی سفارش کی ہے۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے فکسنگ معاملے کو معمولی قرار دیتے ہوئے پلیئرز کو بڑی سزا نہ دینے کی سفارش کردی ہے۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.