لاہور:
بھارت نے پاکستان پر ویزوں کے لئے دیر سے درخواست دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے ایک بار پھر ہاکی سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
بھارت نے پاکستان کے ساتھ ہاکی سیریز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے، ہاکی انڈیا نے چیمپئنز ٹرافی 2014 سیمی فائنل میں بھارت کی شکست کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں کے جشن منانے کے معاملہ پر ایک بار پھر معافی کا مطالبہ کیا ہے اور تحریری معافی نامہ نہ ملنے تک دو طرفہ سیریز کھیلنے کے امکان کو بھی رد کر دیا۔
تبصرے بند ہیں.