لاہور:
فارم میں واپسی کیلیے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کلب کرکٹ کھیلیں گے۔
دورہ آسٹریلیا میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہنے والے ٹیسٹ کپتان کو آئندہ ماہ پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کرنا ہے، انھوں نے فرنچائز کے کیمپ کا حصہ بننے کے بجائے فارم کی بحالی کیلیے کلب کرکٹ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.