سڈنی: سیریز ہارنے کے بعد اظہر علی نے ایڈیلیڈ میں جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی بڑھک ماردی۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ سڈنی کی پچ پر 300کا ہدف بھی قابل حصول تھا لیکن فیلڈرز نے مواقع گنواکر بہتر زیادہ رنز بنوادیئے۔ شئیر کریں FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.