وزیراعظم کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظور
سپریم کورٹ میں پاناما لیکس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ کر رہا ہے۔ آج سماعت کے آغاز پر ہی جسٹس آصف سعید کھوسہ نے درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
تبصرے بند ہیں.