ابل:
افغانستان کے کرکٹر شاپورزدران کابل میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے بال بال بچ گئے۔
بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق شاپور اپنے بھائی کے ہمراہ گھر کی جانب جارہے تھے کہ اچانک ایک نامعلوم شخص نے ان پر فائرنگ کردی، خوش قسمتی سے وہ اس کی زد میں آنے سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پہلے بھی زدران پر ایسا حملہ ہوچکا ہے، کسی بھی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
تبصرے بند ہیں.