اسلام آباد:
ملک میں دسمبر کے دوران افراط زر کی شرح میں سال بہ سال 3.7 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم سبزیاں سستی ہونے سے ماہانہ بنیادوں پرمہنگائی 0.68فیصد کم ہو گئی جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں مہنگائی کی شرح اوسطاً 3.88 فیصد رہی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں صرف 2.08 فیصد تھی۔
تبصرے بند ہیں.