لاہور:
پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دعوٰی کیا ہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے راضی ہوگئی ہے۔
پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دعوٰی کیا ہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم لاہور میں کھیلنے کیلیے راضی ہوگئی ہے، تاہم کیربیئن بورڈ کے حکام سیکیورٹی کے حوالے سے اطمینان چاہتے ہیں،امن و امان کے حالات بہتر رہے تو ٹیم پاکستان آئے گی،جواب میں گرین شرٹس بھی ویسٹ انڈیز کے ساتھ فلوریڈا میں میچ کھیلیں گے۔
تبصرے بند ہیں.