ممبئی:
بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی بیٹی ارادھیا فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ کی شوٹنگ کے دوران اداکار رنبیر کپور کو والد سمجھ بیٹھیں اور ان سے لپٹ گئیں۔
بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور رنبیر کپور فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں اور فلم میں دونوں قابل اعتراض مناظر کی عکس بندی کے باعث شہ سرخیوں میں ہیں لیکن اب سابق حسینہ عالم نے فلم کی شوٹنگ کے دوران بیٹی کے رنبیر کو والد سمجھنے کے واقعے کا انکشاف کیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.